hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7337

.

سنن البيهقي

7337
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوبَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُوالأَزْہَرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائً عَنِ النَّفَرِ الْخُلَطَائِ لَہُمْ أَرْبَعُونَ شَاۃً۔ قَالَ : عَلَیْہِمْ شَاۃٌ قُلْتُ : فَإِنْ کَانَتْ لِوَاحِدٍ تِسْعٌ وَثَلاَثُونَ وَلآخَرَ شَاۃٌ قَالَ : عَلَیْہِمَا شَاۃٌ۔[صحیح۔ أخرجہ دار قطنی]
(٧٣٣٦) ابن جریج فرماتے ہیں : میں نے عطا سے اس ریوڑ کے بارے میں پوچھا جس میں مشترکہ چالیس بکریاں ہوں تو انھوں نے کہا : اس میں ایک بکری ہے، وہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اگر ایک کی انتالیس ہوں اور ایک کی ایک بکری تو انھوں نے کہا : ان پر ایک ہی بکری ہے۔