hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7338

.

سنن البيهقي

7338
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلاَنِیُّ قَالَ : قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ ، وَیَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَالِمٍ وَمَالِکٌ وَسُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ وَسُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ أَنَّ عَمْرَو بْنَ یَحْیَی الْمَازِنِیَّ حَدَّثَہُمْ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنَ الْوَرِقِ صَدَقَۃٌ ، وَلَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسۃِ أَوْسُقٍ مِنَ التَّمْرِ صَدَقَۃٌ ، وَلَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ مِنَ الإِبِلِ صَدَقَۃٌ))۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ مَالِکٍ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فَدَلَّ قَوْلُہُ -ﷺ- عَلَی أَنَّ خَمْسَ ذَوْدٍ وَخَمْسَ أَوَاقٍ وَخَمْسَۃَ أَوْسُقٍ إِذَا کَانَ وَاحِدٌ مِنْہَا لِحُرٍّ مُسْلِمٍ فَفِیہِ الصَّدَقَۃُ فِی الْمَالِ نَفْسِہِ لاَ فِی الْمَالِکِ لأَنَّ الْمَالِکَ لَوْ أَعْوَزَ مِنْہَا لَمْ یکُنْ عَلَیْہِ صَدَقَۃٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٣٣٧) ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوۃ نہیں اور پانچ وسق سے کم کھجوروں میں بھی زکوۃ نہیں اور پانچ اونٹ سے کم میں بھی زکوۃ نہیں۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان اس پر دلالت کرتا ہے کہ پانچ اونٹ پانچ اوقیہ چاندی یا پانچ وسق کھجوریں، ان میں سے ایک چیز آزاد مسلمان کے پاس ہوگی تو اس کے مال میں زکوۃ ہوگی، جو اس کا ذاتی مال ہوگا مگر مالک کے مال میں، کیونکہ مالک اگر محتاج ہو تو اس پر زکوۃ نہیں۔