hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 734

.

سنن البيهقي

734
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۵) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّہُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنِ الرَّجُلِ یَتَوَضَّأُ لِلصَّلاَۃِ ، ثُمَّ یُصِیبُ طَعَامًا قَدْ مَسَّتْہُ النَّارُ أَیَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ : رَأَیْتُ أَبِی یَفْعَلُ ذَلِکَ ثُمَّ لاَ یَتَوَضَّأُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۵۳]
(٧٣٥) یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انھوں نے سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ (رض) سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جو نماز کے لیے وضو کرتا ہے، پھر ایساکھانا کھاتا ہے جو آگ پر پکا ہو کیا وہ وضو کرے گا ؟ تو سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ (رض) نے فرمایا : میں نے اپنیوالد کو دیکھاوہ وضو نہیں کرتے تھے۔