hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7345

.

سنن البيهقي

7345
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۴۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ سَہْلِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِیدٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ أَبِی الْیَقْظَانِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ زَکَّی أَمْوَالَ بَنِی أَبِی رَافِعٍ - قَالَ - فَلَمَّا دَفَعَہَا إِلَیْہِمْ وَجَدُوہَا تِنَقْصٍ فَقَالُوا : إِنَّا وَجْدَنَاہَا بِنَقْصٍ فَقَالَ عَلَیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَتُرَوْنَ أَنَّہُ یَکُونُ عِنْدِی مَالٌ لاَ أُزَکِّیہِ۔ [ضعیف]
(٧٣٤٤) عبد الرحمن بن ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ علی (رض) ابو رافع (رض) کے بیٹوں کے مال کی زکوۃ دیا کرتے تھے۔ جب وہ مال علی (رض) نے ان کو دیا تو انھوں نے اسے کم پایا تو انھوں نے کہا : یہ مال کم ہے تو علی (رض) نے فرمایا : تمہارا کیا خیال ہے کہ مال میرے پاس ہو اور میں اس کی زکوۃ نہ دوں۔