hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7346

.

سنن البيهقي

7346
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تَلِینِی وَأَخًا لِی یَتِیمٌ فِی حَجْرِہَا ، وَکَانَتْ تُخْرِجُ مِنْ أَمْوَالِنَا الزَّکَاۃَ۔ [أخرجہ مالک]
(٧٣٤٥) عبد الرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) میرے پاس آیا کرتیں اور میرا ایک یتیم بھائی ان کی گود میں تھا اور وہ ہمارے مال میں سے زکوۃ نکالا کرتی تھیں۔