hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7382

.

سنن البيهقي

7382
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلَیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ بِنَیْسَابُورَ وَأَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : ادْفَعُوا صَدَقَاتِ أَمْوَالِکُمْ إِلَی مَنْ وَلاَّہُ اللَّہُ أَمْرَکُمْ، فَمَنْ بَرَّ فَلِنَفْسِہِ، وَمَنْ أَثِمَ فَعَلَیْہَا۔[صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]
(٧٣٨١) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے کہا : اپنے مالوں کی زکوۃ اپنے ان لوگوں کو ادا کرو، جو تمہارے امور کے والی بنے ہیں ، جس نے نیکی کی وہ اسی کے لیے ہے اور جس نے گناہ کیا اس کا وبال اسی پر ہے۔