hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7438

.

سنن البيهقي

7438
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِیَہُودِ خَیْبَرَ حِینَ افْتَتَحَ خَیْبَرَ : ((أُقِرُّکُمْ مَا أَقَرَّکُمُ اللَّہُ عَلَی أَنَّ التَّمْرَ بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ))۔ قَالَ : فَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَبْعَثُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ رَوَاحَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَیَخْرُصُ عَلَیْہِمْ ثُمَّ یَقُولُ إِنْ شِئْتُمْ فَلَکُمْ وَإِنْ شِئْتُمْ فَلِی فَکَانُوا یَأْخُذُونہَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ مالک]
(٧٤٣٧) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہواتورسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے یہود سے فرمایا :( میں تم پر وہ مقرر کرتا ہوں جو اللہ نے تم پر مقرر کیا ہے اس پر کہ کھجور ہمارے اور تمہارے درمیان ہے ، فرماتے ہیں : پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عبداللہ بن رواحہ کو بھیجا کرتے تو وہ ان کا اندازہ لگاتے اور پھر کہتے : اگر تم چاہو تو یہ تمہارے لیے ہیں اور اگر چاہو تو مجھے دو تو وہ لے لیا کرتے۔