hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7494

.

سنن البيهقي

7494
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ وَحْدَہُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَیْقٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : فِیمَا سَقَتِ السَّمَائُ وَمَا سُقِیَ فَتْحًا الْعُشْرُ ، وَمَا سُقِیَ بالدَلْو فَنِصْفُ الْعُشْرِ۔ [ضعیف۔ ابن ابی شیبہ]
(٧٤٩٢) عاصم بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ علی (رض) نے فرمایا : جسے آسمان پلائے اور جو نہروں وغیرہ سے پلائی جائیں ان میں عشر ہے اور جو ڈول وغیرہ سے سیراب کی جائیں ان میں نصف عشر ہے۔