hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7495

.

سنن البيهقي

7495
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۹۳) قَالَ وَحَدَّثَنا یَحْیَی حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ بْنُ یُونُسَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَا سَقَتِ السَّمَائُ فَمِنْ کُلِّ عَشْرَۃٍ وَاحِدٌ ، وَمَا سُقِیَ بِالْغَرْبِ فَمِنْ کُلِّ عِشْرِینَ وَاحِدٌ۔ [ضعیف۔ تقدم]
(٧٤٩٣) عاصم بن ضمرہ (رض) فرماتے ہیں کہ علی (رض) نے فرمایا : جسے آسمان پلائے اس کی ہر دس میں سے ایک ہے اور جسے رہٹ وغیرہ سے پلایا جائے اس کے بیس میں سے ایک ہے۔