hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7497

.

سنن البيهقي

7497
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ : أَنَّہُ سَأَلَہُ عَنِ الأَرْضِ تُسْقَی بِالسَّیْحِ ، ثُمَّ تُسْقَی بِالدَّوَالِی أَوْ تُسْقَی بِالدَّوَالِی ، ثُمَّ بِالسَّیْحِ عَلَی أَیِّہِمَا تُؤْخَذُ الزَّکَاۃُ قَالَ عَلَی أَکْثَرِہِمَا تُسْقَی بِہِ قَالَ یَحْیَی بْنُ آدَمَ : تُزَکَّی بِالْحِصَّۃِ۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]
(٧٤٩٥) بن جریج عطاء سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا : اس زمین کی پیدوار کی زکوۃ کس طرح ہوگی جسے بہتے ہوئے پانی سے سیراب کیا گیا اور پھر اسے رہٹ وغیرہ سے سیراب کیا گیا یا پہلے رہٹ وغیرہ سے پھر نہری پانی سے سیراب کیا گیا تو انھوں نے کہا : جس کے ساتھ زیادہ سیراب کیا گیا۔ یحییٰ بن آدم فرماتے ہیں : اس کے حصے کے برابر زکوۃ وصول کی جائے گی۔