(۷۵۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْمُوسَوِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ الْحَنْظَلِیُّ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ یَحْیَی الْمَرَئِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنِ الْجَدَادِ بِاللَّیْلِ ، وَالْحَصَادِ بِاللَّیْلِ۔ قَالَ جَعْفَرٌ : أُرَاہُ مِنْ أَجْلِ الْمَسَاکِینِ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ وُہَیْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ جَعْفَرٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ الحارث]
(٧٥١١) جعفر بن محمد اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رات کو فصل کاٹنے اور جمع کرنے سے منع کیا۔ جعفر (رض) فرماتے ہیں : میرا خیال ہے مساکین کو دینے کی وجہ سے۔