(۷۵۴) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِیفَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَہُ۔
وَرَوَاہُ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ وَابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ہَکَذَا وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : ثُمَّ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَہُ بِالْمَائِ ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۶۷]
(٧٥٤) مجاہد قبیلہ ثقیف کے ایک شخص سے جو اپنے والد سینقل کرتا ہے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پیشاب کرتے ہوئے دیکھا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی شرم گاہ پر چھینٹے مارے۔
(ب) امام منصور بن نجیح اس حدیث کو بیان کرکے فرماتے ہیں : پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا اور شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔