hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7567

.

سنن البيهقي

7567
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۶۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَکَانَ فِی یَدِہِ ، ثُمَّ کَانَ فِی یَدِ أَبِی بَکْرٍ مِنْ بَعْدِہِ ، ثُمَّ کَانَ فِی یَدِ عُمَرَ ، ثُمَّ کَانَ فِی یَدِ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ حَتَّی وَقَعَ مِنْہُ فِی بِئْرِ أَرِیسَ نَقْشُہُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی ، وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلاَمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ أَبِی رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یَتَخَتَّمُ فِی یَسَارِہِ ، وَرُوِّینَا عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یَلْبَسُ خَاتَمَہُ فِی یَدِہِ الْیُسْرَی فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ الَّذِی جَعَلَ فِی یَدِہِ الْیُمْنَی مَا اتَّخَذَہُ مِنْ ذَہَبٍ ثُمَّ طَرَحَہُ ، وَالَّذِی جَعَلَہُ فِی یَسَارِہِ مَا اتَّخَذَہُ مِنْ وَرِقٍ جَمْعًا بَیْنَ الرِّوَایَتَیْنِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٥٦٤) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جسے اپنے ہاتھ میں پہنا کرتے تھے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ابوبکر کے ہاتھ میں تھی پھر عمر (رض) کے ہاتھ میں ، پھر وہ عثمان (رض) کے ہاتھ میں تھی کہ وہ ان سے ارسیں کنویں میں گرگئی جس پر محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لکھا ہوا تھا۔
عبد العزیز بن ابو رواد ابن عمر (رض) کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔ نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے مگر اس بات کا احتمال ہے کہ جسے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دائیں ہاتھ میں پہنا ہو وہ سونے کی انگوٹھی ہو اور جسے پھینک دیا تھا وہ بائیں ہاتھ میں تھی۔ وہ چاندی کی انگوٹھی تھی، یہ دور وایتوں کی تطبیق ہے۔