hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7566

.

سنن البيهقي

7566
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ وَجَعَلَ فَصَّہُ مِمَّا یَلِی کَفَّہُ فَاتَّخَذَ النَّاسُ فَرَمَی بِہِ ، وَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ أَوْ فِضَّۃٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ یَحْیَی۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٧٥٦٣) عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سونے کی انگوٹھی بنائی اور اس کے نگینے کو ہتھیلی کی طرف کیا تو لوگوں نے بھی بنوالیں ، چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انگوٹھی پھینک دی ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چاندی کی انگوٹھی بنوالی۔