hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7570

.

سنن البيهقي

7570
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۶۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَی وَبِیصِ خَاتَمِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَوْمَأَ بِیَسَارِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ خَلاَّدٍ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِیٍّ عَنْ حَمَّادٍ، وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ: خَاتَمُ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی ہَذِہِ وَأَشَارَ إِلَی الْخِنْصَرِ مِنْ یَدِہِ الْیُسْرَی۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم]
(٧٥٦٧) حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ انس (رض) نے کہا : گویا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی سفیدی (نگینہ) کو دیکھ رہا ہوں اور بائیں ہاتھ طرف اشارہ کیا۔ دوسری حدیث میں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی اس میں تھی اور بائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی کی طرف اشارہ کیا۔