hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7572

.

سنن البيهقي

7572
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۶۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تَخَتَّمَ خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ فِی یَدِہِ الْیُمْنَی عَلَی خِنْصَرِہِ حَتَّی رَجَعَ إِلَی الْبَیْتِ فَرَمَاہُ فَمَا لَبِسَہُ ، ثُمَّ تَخَتَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَجَعَلَہُ فِی یَسَارِہِ۔ وَأَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقَ وَعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ وَحَسَنًا وَحُسَیْنًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَّ : کَانُوا یَتَخَتَّمُونَ فِی یَسَارِہِمْ ۔ قَالَ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ : کَانَ فِی خَاتَمِ حَسَنٍ وَحُسَیْنٍ ذِکْرُ اللَّہِ قَالَ وَکَانَ فِی خَاتَمِ أَبِی : الْعِزَّۃُ لِلَّہِ جَمِیعًا۔ [صحیح۔ أخرجہ المؤلف]
(٧٥٦٩) حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے دائیں ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی پہنی درمیانی انگلی میں ۔ یہاں تک کہ آپ گھرپلٹے تو اسے پھینک دیا ، پھر اسے نہ پہنا ۔ پھر چاندی انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ میں پہنی۔ ابوبکر (رض) وعمر (رض) علی بن ابی طالب اور حسن و حسین (رض) نے بھی اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنی۔