(۷۵۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ : سَأَلْتُ مَالِکًا عَنْ تَفْضِیضِ الْمَصَاحِفِ فَأَخْرَجَ إِلَیْنَا مُصْحَفًا فَقَالَ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ جَدِّی : أَنَّہُمْ جَمَعُوا الْقُرْآنَ عَلَی عَہْدِ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَأَنَّہُمْ فَضَّضُوا الْمَصَاحِفَ عَلَی ہَذَا أَوْ نَحْوِہِ۔ [صحیح]
(٧٥٧٨) ولید بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے مالک سے مصحف کے چاندی سے آراستہ کرنے کے بارے میں پوچھا تو اس نے ایک مصحف نکالا ، پھر کہا : مجھے میرے دادا نے حدیث بیان کی کہ انھوں نے سیدنا عثمان (رض) کے دور میں قرآن جمع کیا اور اسی طرح چاندی سے مزین کیا۔