hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7582

.

سنن البيهقي

7582
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ حَبِیبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ یَقُولُ : وَاللَّہِ لَقَدْ فَتَحَ الْفُتُوحَ قَوْمٌ مَا کَانَ حِلْیَۃُ سُیُوفِہِمُ الذَّہَبَ وَالْفِضَّۃَ إِنَّمَا کَانَ حِلْیَۃُ سُیُوفِہِمُ الْعَلاَبِیَّ وَالآنُکَ وَالْحَدِیدَ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٥٧٩) سلیمان بن حبیب (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ابو امامہ (رض) سے سنا کہ اللہ کی قسم ! قوم کو بہت سی فتوحات ہوئیں ، ان کی تلواروں کی تزئین سونے اور چاندی سے نہیں، تھی بلکہ لکڑی، سیسہ اور لوہے سے تھی۔