hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7583

.

سنن البيهقي

7583
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۸۰) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنِی بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِیَادٍ قَالَ : رَأَیْتُ رَجُلاً یَسْأَلُ أَبَا أُمَامَۃَ أَرَأَیْتَ حِلْیَۃَ السُّیُوفِ أَمِنَ الْکُنُوزِ ہِیَ؟ قَالَ أَبُو أُمَامَۃَ : نَعَمْ ، ثُمَّ قَالَ : أَمَا إِنِّی مَا حَدَّثْتُکُمْ إِلاَّ بِمَا سَمِعْتُ۔ [صحیح۔ الطبرانی]
(٧٥٨٠) محمد بن زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا جو ابو امامہ سے پوچھ رہاتھا کہ آپ کا کیا خیال ہے ، تلوار کو مرصع کرنا کنز ہے یا نہیں ؟ تو ابو امامہ نے کہا : ہاں، پھر انھوں نے کہا : میں تو صرف وہ بیان کروں گا جو میں نے سنا۔