hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 76

.

سنن البيهقي

76
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی وَاقِدٍ قَالَ قَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((مَا قُطِعَ مِنَ الْبَہِیمَۃِ وَہِیَ حَیَّۃٌ فَہُوَ مَیْتَۃٌ)) (ق) وَقَدْ یُحْتَجُّ بِہَذَا الْحَدِیثِ فِی الشَّعَرِ وَالظُّفُرِ وَإِنَّمَا وَرَدَ عَلَی سَبَبٍ۔ وَہُوَ فِیمَا۔ [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ المؤلف فی معرفۃ السنن ۵۶۰۴]
(٧٧) حضرت ابو واقد (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے کہا : ” زندہ جانور سے جو (حصہ) کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے۔ “
(ب) اس حدیث سے بالوں اور ناخنوں کے بارے میں حجت لی جاتی ہے۔