(۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ قَالَ: قَدِمَ النَّبِیُّ -ﷺ-الْمَدِینَۃَ وَالنَّاسُ یَجُبُّونَ أَسْنَامَ الإِبِلِ وَیَقْطَعُونَ أَلْیَاتِ الْغَنَمِ ، فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ-: ((مَا قُطِعَ مِنَ الْبَہِیمَۃِ وَہِیَ حَیَّۃٌ فَہُوَ مَیْتَۃٌ ))۔
وَقَدِ احْتَجَّ بَعْضُ أَصْحَابِنَا بِمَا: [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ لہذا الفظ ابن الجعد فی مسندہ]
(٧٨) ابو واقد لیثی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مدینہ تشریف لائے تو لوگ اونٹوں کی کوہان کو پسند کرتے تھے اور دنبوں کی چکی بھی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : زندہ جانور کا جو حصہ زندہ ہونے کی حالت میں کاٹ لیا جائے وہ مراد ہے (اس کا کھانا حرام ہے) ۔
(ب) ہمارے بعض اصحاب نے اس سے حجت لی ہے۔