hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7618

.

سنن البيهقي

7618
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یُونُسَ قَالَ : سَأَلْتُ الزُّہْرِیَّ عَنِ الرَّجُلِ یَسْتَسْلِفُ عَلَی حَائِطِہِ وَحَرْثِہِ مَا یُحِیطُ بِمَّا تُخْرِجُ أَرْضُہُ؟ فَقَالَ : لاَ نَعْلَمُ فِی السُّنَّۃِ أَنْ یُتْرَکَ حَرْثٌ أَوْ ثَمَرُ رَجُلٍ عَلَیْہِ فِیہِ دَیْنٌ فَلاَ یُزَکَّی وَلَکِنَّہُ یُزَکَّی وَعَلَیْہِ دِینُہُ ، فَأَمَّا الرَّجُلُ یَکُونُ لَہُ ذَہَبٌ وَوَرِقٌ عَلَیْہِ فِیہِ دَیْنٌ فَإِنَّہُ لاَ یُزَکَّی حَتَّی یُقْضَی الدَّیْنُ۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]
(٧٦١٥) ابن المبارک یونس سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے زہری سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا جو باغ اور کھیت کرائے پر لیتا ہے اور اس کی پیداوار کا اندازہ نہیں لگایا جاتا تو انھوں نے کہا : ہم سنت سے نہیں جانتے کہ کھیت یا پھل ایسے آدمی کے لیے جس پر اس میں قرض ہو پھر وہ زکوۃ ادا نہ کرے لیکن وہ زکوۃ ادا کرے گا اگر اس پر قرض بھی ہے۔ لیکن وہ شخص جس کے پاس سونا اور چاندی ہو اور اس میں اس پر قرض بھی ہو تو وہ اتنی دیر زکوۃ نہیں دے گا جب تک قرض ادا نہ ہوجائے۔