hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7619

.

سنن البيهقي

7619
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۱۶) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ النَّضْرِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ سِیرِینَ یَقُولُ : کَانُوا لاَ یَرْصُدُونَ الثِّمَارَ فِی الدَّیْنِ قَالَ قَالَ ابْنُ سِیرِینَ : وَیَنْبَغِی لِلْعَیْنِ أَنْ تُرْصَدَ فِی الدَّیْنِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: ہَذَا ہُوَ مَذْہَبُ الشَّافِعِیِّ فِی الْقَدِیمِ فَرَّقَ فِی ذَلِکَ بَیْنَ الأَمْوَالِ الظَّاہِرَۃِ وَالأَمْوَالِ الْبَاطِنَۃِ۔[حسن]
(٧٦١٦) طلحہ بن نضر فرماتے ہیں کہ میں نے ابن سیرین کو کہتے ہوئے سنا کہ وہ پھل کو قرضہ میں نہیں روکتے تھے ، فرماتے ہیں کہ ابن سیرین نے کہا : مقروض کو لائق ہے کہ وہ اسے قرض میں روک لے۔
شیخ فرماتے ہیں : یہ امام شافعی کا پرانا مذہب ہے، جس میں انھوں نے ظاہری اور باطنی اموال میں فرق کیا ہے۔