hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7641

.

سنن البيهقي

7641
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ جَعَلَ الْمَعْدِنَ بِمَنْزِلَۃِ الرِّکَازِ یُؤْخَذُ مِنْہُ الْخُمُسُ ، ثُمَّ عَقَّبَ بِکِتَابٍ آخَرَ فَجَعَلَ فِیہِ الزَّکَاۃَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِالْعَزِیزِ أَخَذَ مِنَ الْمَعَادِنِ مِنْ کُلِّ مِائَتَیْ دِرْہَمٍ خَمْسَۃَ دَرَاہِمَ وَعَنْ أَبِی الزِّنَادِ قَالَ : جَعَلَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ فِی الْمَعَادِنِ أَرْبَاعَ الْعُشُورِ إِلاَّ أَنْ تَکُونَ رِکْزَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ رِکْزَۃً فَفِیہَا الْخُمُسُ۔ [ضعیف]
(٧٦٣٨) حضرت قتادہ (رض) فرماتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیزنے معدن کو رکاز کا درجہ دیا۔ اس لیے ان سے خمس لیا جاتا تھا، پھر دوسری تحریر پیچھے روانہ کی اور اس میں زکوۃ مقرر کردی۔
عبداللہ بن ابی بکر سے روایت ہے کہ عمر بن عبد العزیز نے کان سے ہر دو سو درہم میں پانچ درہم وصول کیے ۔ ابو زناد نے کہا کہ عمر بن عبد العزیز نے کان میں چوتھائی عشر مقرر کیا، اگر وہ مدفون خزانہ نہ ہو اور اگر وہ مدفون خزانہ ہو تو اس میں خمس ہے۔