(۷۶۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ أَبِی صُعَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی صَدَقَۃِ الْفِطْرِ : ((أَدُّوا صَاعًا مِنْ قَمْحٍ أَوْ بُرٍّ عَلَی کُلِّ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی أَوْ صَغِیرٍ أَوْ کَبِیرٍ حُرٍّ أَوْ مَمْلُوکٍ، فَأَمَّا الْغَنِیُّ فَیُزَکِّیہِ اللَّہُ، وَأَمَّا الْفَقِیرُ فَیَرُدُّ عَلَیْہِ أَکْثَرَ مِمَّا أَعْطَاہُ))۔
وَرَوَاہُ سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِیُّ عَنْ حَمَّادٍ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : ((صَغِیرٍ أَوْ کَبِیرٍ غَنِیٍّ أَوْ فَقِیرٍ))۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ثَعْلَبَۃَ أَوْ ثَعْلَبَۃُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی صُعَیْرٍ۔
وَقَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ ثَعْلَبَۃَ بْنِ أَبِی صُعَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ وَذَکَرَ فِی مَتْنِہِ : ((الْغَنِیَّ وَالْفَقِیرَ))۔ وَقَالَ فِی مَتْنِہِ أَیْضًا : ((أَدُّوا صَاعًا مِنْ قَمْحٍ))۔ أَوْ قَالَ : ((بُرٍّ عَنْ کُلِّ إِنْسَانٍ))۔[ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٧٦٩٥) ابن ابی صغیر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گندم کا ایک صاع ادا کرو ہر مذکر ومؤنث کی طرف سے اور چھوٹے بڑے کی طرف سے اور ہر آزاد و غلام کی طرف سے ۔ جو مال دار ہے اسے اللہ تعالیٰ پاک کردیں گے اور جو فقیر ہے اس پر اس سے زیادہ لوٹایا جائے گا جو وہ دے گا۔
سلیمان بن داؤد حماد کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چھوٹا ہو یا بڑا مال دار ہو یا محتاج اور یہ بھی کہا کہ گندم کا ایک صاع ادا کرو یا کہا : گندم ہر انسان کی طرف سے۔