hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7699

.

سنن البيهقي

7699
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۹۶) وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی الْعَبَّاسِ الزَّوْزَنِیُّ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الدَّبَرِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ہُرْمُزَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : کَانَ زَکَاۃُ الْفِطْرِ عَلَی کُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ ذَکَرٍ وَأُنْثَی صَغِیرٍ وَکَبِیرٍ فَقِیرٍ وَغَنِیٍّ صَاعٌ مِنْ تَمُرٍ أَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ۔ قَالَ مَعْمَرٌ : وَبَلَغَنِی أَنَّ الزُّہْرِیَّ کَانَ یَرْفَعُہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ-۔ وَیُذْکَرُ عَنْ عَطَائٍ أَنَّہُ قَالَ : الَّذِی یَأْخُذُ مِنْ زَکَاۃِ الْفِطْرِ یُؤَدِّی عَنْ نَفْسِہِ ، وَکَذَلِکَ عَنِ الْحَسَنِ ، وَبِہِ قَالَ أَبُو الْعَالِیَۃِ وَالشَّعْبِیُّ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد]
(٧٦٩٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ صدقہ فطر ہر آزاد و غلام ، مذکر ومؤنث ، صغیر وکبیر اور فقیر وغنی پر واجب ہے ایک صاع کھجور کا یا نصف صاع گندم کا۔
عطاء فرماتے ہیں کہ جو صدقہ فطرلے وہ اپنی طرف سے بھی ادا کرے۔ حسن، ابو العالیہ اور شعبی نے بھی ایسا ہی کہا۔