hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7703

.

سنن البيهقي

7703
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۰۰) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا بَکْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ الْبَلْخِیُّ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَ النَّاسُ یُخْرِجُونَ صَدَقَۃَ الْفِطْرِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ سُلْتٍ أَوْ زَبِیبٍ۔ [حسن۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٧٧٠٠) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں صدقہ فطر دیا کرتے تھے ایک صاع جو کا یا ایک صاع کھجور کا یا ایک صاع منقی کا یا ایک صاع بغیر چھلکے کا۔