hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7734

.

سنن البيهقي

7734
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ قَالَ : وَکَتَبَ إِلَیَّ کَثِیرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو الْمُزَنِیُّ یُخْبِرُ عَنْ رُبَیْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : جَائَ رِجَالٌ مِنْ أَہْلِ الْبَادِیَۃِ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا أُولُو أَمْوَالٍ فَہَلْ تَجُوزُ عَنَّا مِنْ زَکَاۃِ الْفِطْرِ؟ قَالَ : ((لاَ فَأَدُّوہَا عَنِ الصَّغِیرِ وَالْکَبِیرِ وَالذَّکَرِ وَالأُنْثَی وَالْحُرِّ وَالْعَبْدِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِیبٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ))۔ [منکر]
(٧٧٣١) حضرت ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ کچھ دیہاتی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! ہم مال مویشی والے ہیں ، کیا ہم سے صدقہ فطر معاف کردیں گے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں تم ہر چھوٹے بڑے مذکر و مونث اور غلام و آزاد کی طرف سے ادا کرو، کھجور، منقی ‘ جو یا پنیر کا ایک صاع۔