(۷۷۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ نُخْرِجَ زَکَاۃَ الْفِطْرِ عَنْ کُلِّ صَغِیرٍ أَوْ کَبِیرٍ وَحُرٍّ وَمَمْلُوکٍ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِیرٍ قَالَ وَکَانَ یُؤْتَی إِلَیْہِمْ بِالزَّبِیبِ وَالأَقِطِ فَیَقْبَلُونَہُ مِنْہُمْ وَکُنَّا نُؤْمَرُ أَنْ نُخْرِجَہُ قَبْلَ أَنْ نَخْرَجَ إِلَی الصَّلاَۃِ۔ فَأَمَرَہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَقْسِمُوہُ بَیْنَہُمْ وَیَقُولُ : أَغْنُوہُمْ عَنْ طَوَافِ ہَذَا الْیَوْمِ ۔
وَأَبُو مَعْشَرٍ ہَذَا نَجِیحٌ السِّنْدِیُّ الْمَدِینِیُّ غَیْرُہُ أَوْثَقُ مِنْہُ وَحَدِیثُ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی ہَذَا الْبَابِ وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ سعید بن منصور]
(٧٧٣٩) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا کہ ہم صدقہ فطر ہر چھوٹے بڑے اور آزاد و غلام کی طرف سے ایک صاع کھجور یا جو کا نکالیں ۔ فرماتے ہیں کہ وہ منقی اور پنیر بھی دیا کرتے تو وہ اسے قبول کرلیتے تھے اور ہمیں حکم دیا جاتا کہ ہم نماز کی طرف نکلنے سے پہلے نکالیں ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ وہ اسے ان میں تقسیم کردیں اور اس دن ہمیں گھومنے سے بےنیاز کردیا گیا۔