hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7766

.

سنن البيهقي

7766
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا بَہْزُ بْنُ حَکِیمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ: ((أُمَّکَ))۔ قُلْتُ : ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ : ((ثُمَّ أُمَّکَ))۔ قُلْتُ : ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ : ((ثُمَّ أُمَّکَ))۔ قُلْتُ : ثُمَّ مَنْ ؟ قَالَ : ((ثُمَّ أَبَاکَ ثُمَّ الأَقْرَبَ فَالأَقْرَبَ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ابو داؤد]
(٧٧٦٣) بہز بن حکیم (رض) اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون نیکی کا زیادہ مستحق ہے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیری ماں ، میں نے کہا : پھر کون ؟ فرمایا : تیری ماں ! میں نے کہا : پھر کون ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیری ماں ! میں نے کہا : پھر کون ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر تیرا والد ۔ پھر اس کے بعد قریبی رشتہ دار پھر اس کے بعد رشتہ دار۔