(۷۸۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَغَیْرُہُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنِ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ((وَلَمْ یَقُلْ مِنْ حَدِیدٍ فَہُوَ یُوَسِّعُہَا وَلاَ تَتَّسِعُ مَرَّۃٍ وَاحِدَۃٍ)) [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٧٨١١) امام شافعی فرماتے ہیں : مجھے سفیان بن عیینہ نے اسی سند کے ساتھ ایسی حدیث بیان کی ۔ سوائے اس کے کہ انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ نہیں کہا کہ وہ لوہے کی ہوتی ہے۔ وہ اسے کشادہ کرتا چاہتا ہے مگر کشادہ نہیں ہوتی۔ یہ بھی ایک مرتبہ کہا۔