(۷۹۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْفَقِیہُ بِالطَّابِرَانِ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ یَحْیَی عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ طَلْحَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- یُحِبُ طَعَامًا فَجَائَ یَوْمًا فَقَالَ : ((ہَلْ عِنْدَکُمْ مِنْ ذَلِکَ الطَّعَامِ؟))۔ فَقُلْتُ : ((لاَ فَقَالَ : إِنِّی صَائِمٌ))۔
لَفْظُ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَفِی رِوَایَۃِ رَوْحٍ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَأْتِینَا فَیَقُولُ : ہَلْ عِنْدَکُمْ مِنْ غَدَائٍ ؟ ۔ فَأَقُولُ : لاَ قَالَ : ((إِنِّی صَائِمٌ))۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٧٩١٤) اُم المومنین سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ کھانا پسند کیا کرتے تھے، ایک دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے تو فرمایا : کیا تمہارے پاس کھانا ہے ؟ تو میں نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر میں روزے سے ہوں۔
ایک روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس آتے اور کہتے : کیا تمہارے پاس صبح کا کھانا ہے ؟ اگر میں کہتی نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے : پھر میں روزے سے ہوں۔