(۷۹۱۵) وَرَوَاہُ وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ یَحْیَی فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ قَالَتْ : دَخَلَ عَلَیَّ النَّبِیُّ -ﷺ- ذَاتَ یَوْمٍ فَقَالَ : ((ہَلْ عِنْدَکُمْ شَیْئٌ؟))۔ قُلْنَا : لاَ قَالَ : ((فَإِنِّی إِذًا صَائِمٌ))۔
وَبِذَلِکَ اللَّفْظِ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ۔
أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عِیسَی وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ قَالاَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ فَذَکَرَہُ۔
وَکَذَلِکَ قَالَہُ یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ یَحْیَی : فَإِنِّی إِذًا صَائِمٌ ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٧٩١٥) طلحہ بن یحییٰ نے ایک حدیث بیان کی کہ ایک دن میرے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے تو فرمایا : کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے ؟ ہم نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر میں روزے سے ہوں۔
یعلی بن عبید طلحہ سے یوں ہی نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تب میں روزے سے ہوں۔