(۷۹۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ مَسْعَدَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنِی أَیُّوبُ قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ إِلَی أَہْلِ الْبَصْرَۃِ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِیثِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ زَادَ وَإِنَّ أَحْسَنَ مَا یُقْدَرُ لَہُ إِنَّا رَأَیْنَا ہِلاَلَ شَعْبَانَ لِکَذَا أَوْ کَذَا وَالصَّوْمُ إِنْ شَائَ اللَّہُ لِکَذَا وَکَذَا إِلاَّ أَنْ تَرَوُا الْہِلاَلَ قَبْلَ ذَلِکَ۔
قَالَ الشَّیْخُ : وَالَّذِی یَدُلُّ عَلَی صِحَّۃِ مَا ذَکَرَہُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ سَائِرُ الرِّوَایَاتِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی ہَذَا الْبَابِ مِنْہَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٧٩٢٩) ایوب (رض) فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز (رض) نے اہل بصرہ کی طرف لکھ بھیجا کہ ہمیں یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پہنچی ہے۔ پھر انھوں نے ابن عمر (رض) کی سی حدیث بیان کی اور کہا : اچھی بات ہے کہ دنوں کا اندازہ لگا لیا جائے کہ ہم شعبان کا چاند اتنے کا دیکھا تھا اور رمضان کا اتنے کا ہوگیا۔ ہاں اگر اس سے پہلے چاند نظر آجائے تو اسی کے مطابق کرو۔