(۷۹۳۰) مَا أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الشَّہْرُ ہَکَذَا وَہَکَذَا وَہَکَذَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ بِیَدَیْہِ ، ثُمَّ قَبَضَ فِی الثَّالِثَۃِ إِبْہَامَہُ فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَأَتِمُّوا ثَلاَثِینَ))۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٧٩٣٠) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین مرتبہ ہاتھ سے اشارہ فرمایا کہ مہینہ ایسے ہوتا ہے ایسے ہوتا ہے ایسے ہوتا ہے۔ پھر تیسری مرتبہ اپنے انگوٹھے کو بند کرلیا اور فرمایا : اگر بادل چھاجائیں تو تیس دن پورے کرو۔