hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 795

.

سنن البيهقي

795
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَیَّاطُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ الْعُمَرِیُّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الرَّجُلِ یَجِدُ الْبَلَلَ وَلاَ یَذْکُرُ احْتِلاَمًا قَالَ : یَغْتَسِلُ۔ وَعَنِ الرَّجُلِ یَرَی أَنْ قَدِ احْتَلَمَ وَلاَ یَجِدُ الْبَلَلَ قَالَ: ((لاَ غُسْلَ عَلَیْہِ))۔ فَقَالَتْ أُمُّ سُلَیْمٍ: فَالْمَرْأَۃُ تَرَی ذَلِکَ أَعَلَیْہَا غُسْلٌ؟ قَالَ: ((نَعَمْ، إِنَّمَا النِّسَائُ شَقَائِقُ الرِّجَالِ))۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۳۶]
(٧٩٦) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسشخص کے متعلق سوال کیا گیا جو تری پاتا ہے اور احتلام اسے یاد نہیں ہوتا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غسل کرے گا اور اس شخص کے متعلق پوچھا گیا جو دیکھتا ہے کہ اس کو احتلام ہوگیا ہے اور وہ تری نہیں پاتا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس پر غسل نہیں ہے “۔ ام سلیم (رض) نے عرض کیا : اگر عورت یہ دیکھے تو کیا اس پر غسل ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہاں عورتیں مردوں کے مشابہ ہوتی ہیں “۔