hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7992

.

سنن البيهقي

7992
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَغَیْرُہُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ عَنْ أَبِی یُونُسَ مَوْلَی عَائِشَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہِیَ تَسْمَعُ : إِنِّی أُصْبِحُ جُنُبًا وَأَنَا أُرِیدُ الصِّیَامَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((وَأَنَا أُصْبِحُ جُنُبًا وَأَنَا أُرِیدُ الصِّیَامَ فَأَغْتَسِلُ ، ثُمَّ أَصُومُ ذَلِکَ الْیَوْمَ))۔ فَقَالَ الرَّجُلُ : إِنَّکَ لَسْتَ مِثْلَنَا قَدْ غَفَرَ اللَّہُ لَکَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَأَخَّرَ۔ فَغَضِبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : ((وَاللَّہِ إِنِّی لأَرْجُو أَنْ أَکُونَ أَخْشَاکُمْ لِلَّہِ وَأَعْلَمَکُمْ بِمَا أَتَّقِی))۔ تَابَعَہُ إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمِنْ ذَلِکَ الْوَجْہِ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ۔[صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٧٩٨٩) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا (اور میں سن رہی تھیں) کہ میں جنابت کی حالت میں صبح کرتا ہوں اور میں نے روزہ بھی رکھنا ہوتا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں بھی جنابت کی حالت میں صبح کرتا ہوں اور میں نے بھی روزہ رکھنا ہوتا ہے۔ میں غسل کرتا ہوں، پھر اس دن کا روزہ رکھتاہوں تو اس شخص نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری طرح تو نہیں۔ آپ کے تو پہلے گناہ معاف کردیے گئے ہیں اور بعد والے بھی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غصے میں آگئے اور فرمایا : اللہ کی قسم ! میں تم سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور میں تم سے زیادہ جانتا ہوں کہ تقویٰ کیا ہے۔