hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7995

.

سنن البيهقي

7995
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ۔ زَادَ فِی مَتْنِہِ : ((فِی رَمَضَانَ ثُمَّ یَصُومُ)) رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَذَکَرَ قَوْلَہُ فِی رَمَضَانَ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٧٩٩٢) ابن بکر فرماتے ہیں کہ مالک نے ایسی ہی حدیث بیان کی اور اس کے متن میں اضافہ یہ کیا (فِی رَمَضَانَ ثُمَّ یَصُومُ ) کہ رمضان میں ایسا ہوتا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزہ رکھتے تھے۔