(۷۹۹۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ فِیمَا قَرَأَ عَلَیْہِ عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِیدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ عَنْ عَائِشَۃَ وَأُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجَیِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُمَا قَالَتَا : إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لَیُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَیْرِ احْتِلاَمٍ ثُمَّ یَصُومُ۔
(٧٩٩١) سیدہ عائشہ (رض) اور اُم سلمہ (رض) فرماتی ہیں جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی ہیں کہ اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جماع سے جنبی حالت میں صبح کرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزہ رکھتے۔[صحیح۔ اخرجہ مالک ]