hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8020

.

سنن البيهقي

8020
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ صَیْفِیِّ بْنِ صُہَیْبٍ صَاحِبِ النَّبِیِّ -ﷺ- حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُلَیْمٍ الأَنْصَارِیُّ وَکَانَ أَتَی عَلَیْہِ مِائَۃٌ وَخَمْسَ عَشْرَۃَ سَنَۃً قَالَ : أَفْطَرْنَا مَعَ صُہَیْبٍ الْخَیْرِ أَنَا وَأَبِی فِی شَہْرِ رَمَضَانَ فِی یَوْمِ غَیْمٍ وَطَشٍ ، فَبَیْنَا نَحْنُ نَتَعَشَّی إِذْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ۔ فَقَالَ صُہَیْبٌ : طُعْمَۃُ اللَّہِ أَتِمُّوا صِیَامَکُمْ إِلَی اللَّیْلِ وَاقْضُوا یَوْمًا مَکَانَہُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ البخاری]
(٨٠١٧) شعیب بن عمروبن سلیم (رض) انصاری ایک سو پندرہ سال کی عمر میں تھے، فرماتے ہیں کہ ہم نے صہیب کے ساتھ افطار کیا، میں اور میرے والد رمضان کے مہینے میں ایک بارش اور بادلوں کے دن میں ہم رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ سورج ظاہر ہوگیا تو صہیب (رض) نے کہا : یہ اللہ کی طرف سے کھلانا تھا، لہٰذا تم اپنا روزہ رات تک پورا کرو اور اس کی جگہ ایک روزہ کی قضا کرنا۔