hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8094

.

سنن البيهقي

8094
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ وَأَبُو سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتَوَائِیُّ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ یَزِیدَ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَۃَ : أَیُبَاشِرُ الصَّائِمُ ؟ قَالَتْ : لاَ قُلْتُ : أَلَیْسَ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُبَاشِرُ؟ قَالَتْ : کَانَ أَمْلَکَکُمْ لإِرْبِہِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ النسائی]
( ٨٠٩١) اسود بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے کہا : کیا روزہ دا رمباشرت کرسکتا ہے ؟ انھوں نے کہا : نہیں، میں نے کہا : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مباشرت نہیں کیا کرتے تھے ؟ انھوں نے کہا : وہ اپنی قوت پر قابو رکھتے تھے۔