hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8128

.

سنن البيهقي

8128
Sunan Al Bayhaqi
(۸۱۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا طَلْحَۃُ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّا مَعَاشِرَ الأَنْبِیَائِ أُمِرْنَا أَنْ نُعَجِّلَ إِفْطَارَنَا وَنُؤَخِّرَ سُحُورَنَا وَنَضَعَ أَیْمَانَنَا عَلَی شَمَائِلِنَا فِی الصَّلاَۃِ))۔ ہَذَا حَدِیثُ یُعْرَفُ بِطَلَحَۃَ بْنِ عَمْرٍو الْمَکِّیِّ وَہُوَ ضَعِیفٌ وَاخْتُلِفَ عَلَیْہِ فَقِیلَ عَنْہُ ہَکَذَا وَقِیلَ عَنْہُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَمِنْ وَجْہٍ ضَعِیفٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ وَرُوِیَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا مِنْ قَوْلِہَا : ثَلاَثَۃٌ مِنَ النُّبُوَّۃِ فَذَکَرَہُنَّ وَہُوَ أَصَحُّ مَا وَرَدَ فِیہِ قَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدبن حمید]
(٨١٢٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم انبیاء کی جماعت کو حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں اور سحری میں تاخیر کریں اور یہ کہ ہم نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھیں۔
یہ حدیث طلحہ بن عمرم کی کے حوالے سے جانی جاتی ہے اور وہ ضعیف ہیں، ان میں اختلاف کیا گیا ہے۔ سیدہ عائشہ (رض) سے بھی منقول ہے جس میں ہے کہ تین چیزیں نبوت میں سے ہیں : پھر ان کا تذکرہ کیا۔