(۸۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ مَخْرَمَۃُ یَعْنِی ابْنَ بُکَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَۃُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -إِذَا اغْتَسَلَ بَدَأَ بِیَمِینِہِ فَصَبَّ عَلَیْہَا مِنَ الْمَائِ ، فَغَسَلَہَا ثُمَّ صَبَّ الْمَائَ عَلَی الأَذَی الَّذِی بِہِ بِیَمِینِہِ ، وَغَسَلَ عَنْہُ بِشِمَالِہِ حَتَّی إِذَا فَرَغَ مِنْ ذَلِکَ۔ أَظُنُّہُ زَادَ صَبَّ الْمَائَ عَلَی رَأْسِہِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَارُونَ الأَیْلِیِّ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۲۱]
(٨١٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غسل کرتے تو پہلے اپنے دائیں ہاتھ پر پانی بہاکر اس کو دھوتے، پھر اس پلیدی پر پانی ڈالتے جو آپ کے دائیں ہاتھ پر ہوتی تھی اور اس سے اپنا بایاں ہاتھ دھوتے ، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے فارغ ہوجاتے۔ میرا گمان یہ ہے کہ یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ اپنے سر پر پانی ڈالتے۔