hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 815

.

سنن البيهقي

815
Sunan Al Bayhaqi
(۸۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ کُرَیْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ -قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ -إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ بَدَأَ فَأَفْرَغَ الإِنَائَ عَلَی یَدِہِ فَغَسَلَہَا ثَلاَثًا ، ثُمَّ یُفْرِغُ بِیَمِینِہِ عَلَی شِمَالِہِ ثُمَّ عَلَی فَرْجِہِ ، ثُمَّ ضَرَبَ بِیَدِہِ عَلَی الأَرْضِ فَمَسَحَہَا ، ثُمَّ غَسَلَہَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلاَۃِ ، ثُمَّ أَفْرَغَ عَلَی رَأْسِہِ وَسَائِرِ جَسَدِہِ ، ثُمَّ تَنَحَّی فَغَسَلَ رِجْلَیْہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۱۷]
(٨١٦) سیدنا ابن عباس (رض) سیدہ میمونہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غسل جنابت کرتے تو برتن کو اپنے ہاتھ پر انڈیلتے، ان کو تین مرتبہ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالتے، پھر اپنی شرم گاہ پر، پھر ہاتھ کو زمین پر ملتے، پھر اس کو دھوتے، پھر نماز جیسا وضو کرتے، پھر اپنے سر پر ڈالتے اور اپنے سارے جسم پر، پھر الگ ہوتے اپنے پاؤں کو دھوتے۔