(۸۱۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ ابْنِ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الأَشْعَرِیِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لَیْسَ مِنَ امْبِرِّ صِیَامٌ فِی السَّفَرِ))۔
قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی وَسَمِعْتُ عَبْدَ الرَّزَّاقِ مَرَّۃً یَقُولُ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الأَشْعَرِیِّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ السَّفِینَۃِ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ : قَوْمٌ قَدِمُوا عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- مِنْ وَفْدِ الْیَمَنِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّیَامُ فِی السَّفَرِ))۔ [صحیح۔ اخرجہ النسائی]
(٨١٥١) کعب بن عاصم اشعری (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ، کہ سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔
عبدالرزاق فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس یمن کا وفد آیا، فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔