hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8157

.

سنن البيهقي

8157
Sunan Al Bayhaqi
(۸۱۵۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ الأَنْصَارِیُّ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ یُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ الأَنْصَارِیِّ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ فِی سَفَرٍ فَرَأَی زِحَامًا وَرَأَی رَجُلاً قَدْ ظُلِّلَ عَلَیْہِ فَقَالَ: ((مَا ہَذَا؟))۔ فَقَالُوا: ہَذَا صَائِمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِی السَّفَرِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ عُثْمَانَ النَّوْفَلِیِّ عَنْ أَبِی دَاوُدَ الطَّیَالِسِیِّ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٨١٥٤) جابر بن عبداللہ انصاری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک سفر میں تھے کہ ایک جگہ رش دیکھا اور ایک آدمی کو دیکھا جس پر سایہ کیا گیا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کیا ہے ؟ انھوں نے کہا : یہ روزے دار ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔