hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8177

.

سنن البيهقي

8177
Sunan Al Bayhaqi
(۸۱۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ : وَکَانُوا یَتَّبِعُونَ الأَحْدَثَ فَالأَحْدَثَ مِنْ أَمْرِہِ وَیَرَوْنَہُ النَّاسِخَ الْمُحْکَمَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٨١٧٤) عبداللہ بن وھب یونس سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن شہاب نے ایسی ہی حدیث بیان کی۔
ابن شہاب فرماتے ہیں کہ وہ نئی بات کی اتباع کرتے ہیں اور نیا کام ان کا اپنا ہے اس اعتبار سے وہ ناسخ محکم جانتے تھے۔