hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8221

.

سنن البيهقي

8221
Sunan Al Bayhaqi
(۸۲۱۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبْغَدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَامِلٍ الْقُرْقُسَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الْبَجَلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : سُئِلَ النَّبِیُّ -ﷺ- عَنْ رَجُلٍ مَاتَ وَعَلَیْہِ صَوْمُ شَہْرٍ قَالَ : ( (یُطْعَمُ عَنْہُ کُلَّ یَوْمٍ مِسْکِینٌ))۔ [منکر۔ اخرجہ الترمذی]
(٨٢١٨) نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے فرمایا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جوفوت ہوگیا اور اس کے ذمے مہینے کے روزے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ ان کی طرف سے ہر دن کے عوض مسکین کو کھلائے۔