(۸۲۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ مَوْلَی ابْنِ أَزْہَرَ أَنَّہُ قَالَ : شَہِدْتُ الْعِیدَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَجَائَ فَصَلَّی ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ : إِنَّ ہَذَیْنِ یَوْمَینِ نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ صِیَامِہِمَا یَوْمُ فِطْرِکُمْ مِنْ صِیَامِکُمْ ، وَالآخَرُ یَوْمٌ تَأْکُلُونَ فِیہِ مِنْ نُسُکِکُمْ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔
[صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٢٤٨) ابن ازھر کا غلام ابی عبیدفرماتا ہے کہ میں عمر بن خطاب (رض) کے ساتھ عید میں حاضر ہوا ، وہ آئے اور نماز پڑھائی۔ پھر لوگوں کو خطبہ دیا اور فرمایا : ان دونوں میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔ یہ دن تمہارا روزوں کی افطاری کا دن ہے اور دوسرا دن وہ ہے جس میں تم قربانی کا گوشت کھاتے ہو۔