(۸۲۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ یَعْنِی ابْنَ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((عَلَیْکُمْ بِالإِثْمِدِ فَإِنَّہُ یَجْلُو الْبَصَرَ ، وَیُنْبِتُ الشَّعَرَ))۔ وَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَتْ لَہُ مُکْحُلَۃٌ یَکْتَحِلُ مِنْہَا کُلَّ لَیْلَۃٍ ثَلاَثًا فِی ہَذِہِ ، وَثَلاَثًا فِی ہَذِہِ۔ ہَذَا أَصَحُّ مَا رُوِیَ فِی اکْتِحَالِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [ضعیف۔ اخرجہ الترمذی]
(٨٢٥٧) عکرمہ بن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے لیے اثمد (سرمہ) لازم کرو۔ بیشک وہ بصارت کو تیز کرتا ہے اور سر پر بال اگاتا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سرمہ دان تھے جس سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر رات سرمہ لگاتے تھے ایک آنکھ میں تین تین۔